پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت سے 26ویں آئینی ترمیم کی واپسی، گرفتار کارکنان کی رہائی اور انتخابی مینڈیٹ کی واپسی کے مطالبات کیے گئے ہیں، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ تمام مطالبات مانے جائیں گے یا صرف عمران خان کی رہائی پر بھی بات بن سکتی ہے؟
پی ٹی آئی
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ سابق خاتون اول 24 نومبر کے احتجاج کے لیے منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔