ہفتے کو انہیں زنجیروں میں لایا گیا تاکہ وہ اپنے خلاف الزامات سن سکیں لیکن مقدمے کی سماعت اس وقت منسوخ کر دی گئی جب جج کو ’آخری لمحے پر‘ تبدیل کر دیا گیا۔
ایشیا
چمن کے مقام پر ایسے دس گاؤں ہیں جہاں رہنے والوں کے آدھے رشتہ دار پاکستان اور آدھے افغانستان میں رہائش پذیر ہیں، جبکہ کچھ کے تو آدھے گھر بھی پاکستان اور افغانستان میں ہیں۔