وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں فراہم کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کشمیر ہائی وے، کشمیر چوک اور ایف - ٹین ’راؤنڈ اباؤٹ‘ پر چھ ماہ کے دوران 49 ہزار، 405 چالان کیے گئے۔
واٹر اینڈ سینیٹائزیشن ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے پانی کی قلت کے باعث ایک ماہ کے لیے شہر میں سروس سٹیشینز پر گاڑیاں دھوے پر پابندی عائد کردی ہے۔