طالبان حکومت کی وزارت اطلاعات و ثقافت کے میڈیا وائلیشن کمیشن نے ماہرین، تجزیہ کاروں اور صحافیوں سے کہا کہ وہ افغانستان انٹرنیشنل نامی میڈیا نیٹ ورک کے ساتھ تعاون سے گریز کریں اور عوام سے کہا کہ وہ ان سے رابطہ نہ کریں۔
افغانستان کا بحران
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریش کے 18 اور 19 فروری کو دوحہ میں طلب کردہ اس اجلاس میں افغانستان میں جاری انسانی بحران پر بات چیت ہو رہی ہے۔