سٹیٹ بینک کے 18 مارچ کو 27 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کرنے کا دعویٰ کے برعکس لاہور میں مرکزی بینک کے باہر شہری بلیک میں نئے نوٹ خرید رہے ہیں۔
شہری
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی شہریوں کا استقبال کیا۔