وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گذشتہ مہینوں میں چینی کی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی، جس سے اس غیر قانونی سرگرمی کے خاتمے میں مدد ملی۔
قیمت
پاکستان کے سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ پیٹرول کی قیمت اب 259.1 روپے فی لیٹر جب کہ ایچ ایس ڈی 262.75 روپے فی لیٹر ہو گا۔