روس کے ساتھ امریکہ کا معاہدہ یوکرین سے ہٹ کر ہے جہاں واشنگٹن نے روسی زراعت اور کھاد کی برآمدات پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے میں مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے، جو روس کا دیرینہ مطالبہ ہے۔
روس یوکرین جنگ
یوکرین کے صدر اور امریکی رہنماؤں کے درمیان اوول آفس میں ہونے والی ملاقات دنیا کی سیاست کو تشکیل دینے والے غیر متوازن تعلقات کی ایک یاد دہانی تھی۔