عید کے موقعے پر جب ہر کوئی اپنے پیاروں کے ساتھ عید منا رہا ہوتا ہے تو بہت سارے دوسرے شعبوں کی طرح ریلوے ملازمین بھی اہل خانہ سے دور اپنی ڈیوٹیاں نبھا رہے ہوتے ہیں۔
مشتاق علی لاشاری نے بتایا کہ ان کی پینٹنگز میں کوئی دوسرا رنگ نہیں ہوتا صرف دودھ پتی چائے اور کافی سے مکمل کی جانے والی پینٹنگز اس طرح بنائی جاتی ہیں کہ اصل کا گمان ہوتا ہے۔