نصف صدی سے چلتے اس بازار میں عید سے کچھ دن پہلے مردوں کے کپڑے 150 سے 800 روپے فی جوڑا تک حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
پاکستان اور افغانستان کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان 25 روز سے بند سرحدی گزرگاہ آج (بدھ) شام چار بجے سے مال بردار گاڑیوں اور مریضوں کے لیے کھل گئی ہے۔