پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے پنجاب میں گذشتہ چار ماہ میں مبینہ طور پر مالی مشکلات کے باعث خود کشیوں کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
خودکشی
پولیس کے مطابق ملیر سٹی، گلشن قادری کے رہائشی شخص نے اپنے دو سالہ بیٹے کے موجودگی میں فائرنگ کرکے پہلے اپنی بیوی کو قتل کیا اور بعد میں خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔