بدھ کی رات بھی راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش ہوئی ہے۔
بارش
افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ کر دیا گیا۔ میدان کو خشک کرنے کے لیے الیکٹرک پنکھے استعمال کیے گئے، لیکن حالات قابو میں نہیں آ سکے اور میچ منسوخ کرنا پڑا۔