زاویہ آمنہ مفتی یہ ہو کیا رہا ہے؟ جب معاملات کو اپنے چشمے سے دیکھا جائے گا اور آہنی ہاتھوں اور سخت اقدامات کے بارے میں سوچا جائے گا تو پڑوسیوں کا کیا شکوہ؟
زاویہ آمنہ مفتی دوسری شادی کا ذکر کرنے والے مرد بٹا ہوا باپ اولاد کو کیسا لگتا ہے، ہفتے میں تین دن گھر آنے والے شوہر اور پورا ہفتہ گھر میں سیل فون پہ مصروف رہنے والے شوہر میں کیا فرق ہوتا ہے، ان موضوعات پہ بات ہونی چاہیے۔