ایک پولیس اہلکار نے بتایا ہے کہ چار سکیورٹی اہلکار اس وقت جان سے گئے، جب عسکریت پسندوں نے ضلع کرم میں ایک سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
ضلع کرم
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس، ضروری اشیا پر مشتمل چار قافلے بھیجنے اور امن معاہدے کے دستخط کنندگان کا جرگہ بلانے کا فیصلہ۔