11 مارچ کو بلوچستان کے ضلع بولان میں حملے کے بعد سے معطل جعفر ایکسپریس کی بحالی کے موقعے پر آج ٹرین کو غباروں اور پھولوں سے سجایا گیا تھا، جس کے سامنے کے حصے پر پاکستان کا پرچم لہرا رہا تھا۔
ٹرین
جعفر ایکسپریس کے حالیہ حملے کے بعد آج وزیر اعظم کوئٹہ پہنچے، جہاں ان کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس ہوا۔