پی سی بی کا کہنا ہے کہ تمام چیمپیئنز ٹرافی آپریشنل اخراجات آئی سی سی کے ایونٹ بجٹ سے پورے کیے گئے جب کہ میزبانی کی مد میں بورڈ کو تین ارب روپے کے منافع کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
2025
چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز بدھ سے ہو رہا ہے جہاں بڑے ستارے دھوم مچانے کو تیار ہیں وہیں پانچ کم معروف کھلاڑی بھی 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں اپنا نام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔