پاکستان فوج کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران نو عسکریت پسند جبکہ میران شاہ میں چھ عسکریت پسند اور چار سکیورٹی اہلکار جان سے گئے۔
شمالی وزیرستان
میر علی پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او محبوب رحمٰن کے مطابق: ’گذشتہ روز بازار کے احاطے میں شدت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپ ہوئی تھی، جس کے بعد نامعلوم وجوہات کی بنا پر مویشی منڈی میں آگ لگ گئی۔‘