2025 میں پاکستان مطلق پانی کی قلت کا شکار ہو جائے گا اور اس کے ریگستانی علاقوں کے علاوہ 5000 گلیشیئرز والے شمالی علاقے بھی آبی بحران کی لپیٹ میں آئیں گے۔
موسمیاتی تبدیلی کو اہمیت دینی چاہیے کیونکہ اس کے اثرات اور اس سے ہونے والے نقصانات مستقبل یا مستقبل قریب کی بات نہیں بلکہ یہ ہمارا حال ہے۔