ایشیا انڈیا ’دہشت گردوں‘ کا زمین کے آخری کونے تک پیچھا کرے گا: مودی بہار میں خطاب کرتے ہوئے انڈین وزیرِاعظم نے پاکستان کا نام لیے بغیر کہا: ’آج بہار کی سرزمین سے میں دنیا کو صاف پیغام دینا چاہتا ہوں کہ انڈیا ہر دہشت گرد اور ان کے سرپرستوں کی شناخت کرے گا، سراغ لگائے گا اور ایسی سزا دے گا جو وہ سوچ بھی نہیں سکتے۔‘
زاویہ آصف محمود پہلگام حملے کا فائدہ کس کو؟ یہ سوال توجہ طلب ہے کہ یہ انڈیا کے مفادات پر حملہ ہے یا کشمیریوں کی معیشت پر؟