امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے جمعے کو صحافیوں کو بریفنگ میں کہا کہ ’یہ ایک خوف ناک صورت حال تھی لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس وقت اس پر میرے تبصرے کی حد یہی ہو گی۔
news
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ ’وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ نہروں کے معاملے پر مزید پیش رفت صوبوں کے درمیان اتفاق رائے کے بغیر نہیں ہو گی۔‘