نیٹ فلکس پر دستاویزی فلم میں راکیش روشن کے خیال میں شاہ رخ کو کہانی پر یقین نہیں جب کہ سلمان بڑی فلم کی توقع کر رہا تھا۔
فلم
اس سال کی فلموں میں ہر کسی کے لیے کچھ نہ کچھ خاص ہے۔ رواں برس سلور سکرین ستاروں سے بھری کاسٹ، انقلابی کہانیوں اور ایکشن ایڈونچر کے جھرمٹ پر مبنی ہیں۔