کرپٹو کرنسی کے بانی جسٹن سن نے جب وہ کیلا خریدا تھا تو ان کا ارادہ اسے کھانے کا نہیں تھا، تاہم ہانگ کانگ کے ایک ہوٹل میں میڈیا کے اراکین کے سامنے انہوں نے اس طرح سے وہ کیلا کھایا، جیسے وہ کوئی اور عام کیلا ہو۔
میری کہانی
سیو دی چلڈرن سروے کے مطابق واپس لوٹنے والے افغان باشندوں میں سے صرف ایک تہائی کے پاس رہنے کی جگہ تھی۔