نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مارکو روبیو نے یہ ہدایات ایک طویل کیبل کے ذریعے 25 مارچ کو دوسرے ممالک میں موجود سفیروں کو بھیج ہیں۔
امریکہ
ٹرمپ نے جمعے کی رات جاری کیے گئے ایک میمورنڈم میں کہا: ’میں نے یہ طے کیا ہے کہ ان افراد کے لیے خفیہ معلومات تک رسائی قومی مفاد میں نہیں رہی۔‘