امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس دورے کا مقصد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں اہم معدنیات کے شعبے میں امریکی مفادات کو فروغ دینا ہے۔
امریکہ
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مارکو روبیو نے یہ ہدایات ایک طویل کیبل کے ذریعے 25 مارچ کو دوسرے ممالک میں موجود سفیروں کو بھیجی ہیں۔