107 ممالک کا پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے شعیب کو انڈیا میں دہلی، آگرہ، جے پور اور بنارس کا ویزا ملا اور اس دوران ان کا 10 مرتبہ پولیس سٹیشن جانا ہوا۔
ایشیا
اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں گلف تعاون کونسل کے ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، عمان، کویت اور اٹلی کے انسداد منشیات ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔