\

سیاست

سیاست

کارکنان اگلے مرحلے کی تیاری کریں، بشریٰ بی بی نے جو کیا میرے کہنے پر کیا: عمران خان

عمران خان نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’پی ٹی آئی کے عہدیداران اور کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں۔ یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔‘

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا معاملہ زیر غور نہیں: وزیر اطلاعات

پی ٹی وی سےگفتگو میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا: ’ابھی ایسا کچھ زیر غور نہیں ہے۔ ہم انہیں مظلوم نہیں بننے دیں گے۔ یہ جارحیت پسند ہیں اور میں نہیں سمجھتا کہ یہ کوئی دانشمندانہ فیصلہ ہوگا۔ اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہے۔‘