صحت آئی فونز میں مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈاکٹرز ایپل اپنے فون کے اندر مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈاکٹرتیار کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
صحت رمضان میں جم جانے والے اپنی ورزش اور خوراک میں کیا تبدیلی لاتے ہیں؟ ماہ رمضان میں دن بھر روزہ رکھنے اور افطار میں پکوڑوں اور سموسوں کے استعمال سے ورزش کرنے والے افراد کی روٹین میں خاطر خواہ تبدیلی آتی ہے۔