پنجاب حکومت کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ سے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن نئے قانون کے مطابق ملے گی اور اس میں 2011 کے بعد ہونے والا سالانہ اضافہ بھی واپس لیا جا رہا ہے۔
معیشت
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے ایک لاکھ پوائنٹس سے تجاوز کرنے پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بھروسے کی عکاسی کرتا ہے۔‘