گذشتہ برس کی سرکاری دستاویزات کے مطابق پشاور میں عمران خان سٹیڈیم کی تعمیراتی لاگت ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، اور یہاں 30 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔
کرکٹ
پی سی بی نے 2018 اور 2019 میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے پر آمادہ کیا جس کے بعد 2020 میں پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان منتقل کر دی گئی۔ پانچ کامیاب سیزن منعقد کر کے پی سی بی نے یہ تاثر غلط ثابت کیا کہ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان نہیں آئیں گے۔