پاکستان پاکستان: شدت پسندی کے بڑھتے واقعات، عسکری قیادت کل پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دے گی اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے جس میں پارلیمان میں موجود سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈر اور نامزد نمائندے شرکت کریں گے۔
کرکٹ پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا بھی شکست سے آغاز کرائسٹ چرچ میں اتوار کی صبح کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ناتجربہ کار ٹیم صرف 91 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔