امریکہ امریکہ میں 1200 مقامات پر ٹرمپ اور مسک مخالف مظاہرے ’ہینڈز آف‘ نامی مہم میں امریکہ کی 50 ریاستوں میں 1200 مقامات پر لوگوں نے مظاہرے کیے جن میں 150 گروپوں نے حصہ لیا۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں کمی سے کس کو کتنا فائدہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاور ڈویژن نے اس سے مستفید ہونے والوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔