غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا ہے کہ اتوار کو اسرائیلی حملوں میں کم از کم مزید 44 افراد قتل ہو گئے جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
’ہینڈز آف‘ نامی مہم میں امریکہ کی 50 ریاستوں میں 1200 مقامات پر لوگوں نے مظاہرے کیے جن میں 150 گروپوں نے حصہ لیا۔