ارشد چوہدری
نامہ نگار، لاہور
پاکستان

نجی میڈیکل کالجز کی فیس 18 لاکھ روپے مقرر کرنے کی سفارش کتنی قابل عمل؟

طبی تعلیم کی کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں پنجاب سمیت ملک بھر کے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں فیس کی حد 18 لاکھ روپے تک مقرر کرنے پر اتفاق ہوا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس تجویز پر نجی میڈیکل کالجز عمل کریں گے؟