ورلڈ فوڈ پروگرام اور تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ کی پیش گوئی کے مطابق افغان بچے خاص طور پر آئندہ تین مہینوں میں زندہ رہنے کے لیے انتہائی مشکل حالات کا سامنا کریں گے۔
چین کئی دہائیوں سے پاکستان کی مالی اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں مدد فراہم کر رہا ہے لیکن ماہرین کے مطابق اب ان کے شہری خطے میں دہشت گردوں کا اہم ہدف بن گئے ہیں۔