دنیا امریکی طیارے کی افغانستان آمد، بگرام ایئر بیس کے کنٹرول پر قیاس آرائیاں مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی 17 طیارہ دوحہ کے العدید فوجی اڈے سے اڑ کر اتوار کو پاکستان کے راستے افغانستان پہنچا اور بگرام ایئر بیس پر اترا۔
دفتر افغان خواتین کا واحد ریڈیو سٹیشن کھولنے کا مطالبہ کابل میں قائم ریڈیو بیگم افغان خواتین کو صحت، نفسیات اور روحانی پروگراموں کے بارے میں تعلیم دے رہا تھا۔