کراچی پریس کلب کی مشترکہ ایکشن کمیٹی نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل کے حالیہ دورے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم کی حقیقت چھپانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
سندھ کی 24 جیلوں میں اس وقت 24 ہزار قیدی ہیں اور صوبائی حکومت نے ان قیدیوں کے بچوں کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔