104 تارکین وطن کو لے کر آنی والی پرواز کی آمد پر ایئر پورٹ پر عوام کا جم غفیر امڈ آیا کیونکہ امریکہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ’ہتھکڑیاں لگا‘ کر پناہ گزینوں کی ’تذلیل‘ کی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایک لمحے کے لیے ٹیرف کے لفظ کو بھول جائیں۔ اگر وہ (انڈیا) ہم پر ٹیکس لگاتے ہیں تو ہم ان پر اتنا ہی ٹیکس لگائیں گے۔‘