ماہا علی کاظمی کی ناروے میں مقیم دوست نے ایک نظم تحریر کی جو ایک خاتون کے جذبات و احساسات کی عکاس ہے اور جسے ماہا نے گایا۔
جانوروں کے حقوق اور تحفظ کے لیے سرگرم پاکستان اینیمل ویلفیئر سوسائٹی کی ڈائریکٹر ماہرہ عمر کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں موجود جانور مناسب حالات میں نہیں ہیں، خاص طور پر رانو نامی براؤن بھالو اور اسے پنجاب یا سکردو منتقل کیا جانا چاہیے۔