لاہور کے علاقے محمود بوٹی کی کچرا کنڈی کی جگہ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سولر پارک بنانے جا رہی ہے جو جولائی 2025 میں مکمل ہو جائے گا۔
پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب ارم طارق نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب عید کارڈز اس طرح پوسٹ نہیں ہوتے لیکن ان کی جگہ اب لوگ زیادہ تر تحفے بھیجتے ہیں۔