ایف آئی آر کے مدعی سب انسپکٹر تھانہ ڈیفنس اے کے مطابق سلمان احمد نے ایکس پر ایک پوسٹ میں قومی اداروں اور شخصیات کے خلاف بھڑکانے کی مذموم کوشش کی اور اشتعال انگیزی کی۔
ایس ڈی پی او تحصیل صدر بہاولپور آغا فصیح الرحمان نے وضاحت کی کہ ’ریپ کے ملزمان پولیس سٹیشن میں نہیں بلکہ پل پر ہی فائرنگ کے نتیجے میں مارے گئے تھے۔‘