سینیٹ کی مذہبی امور کی کمیٹی نے جمعرات کو اس معاملے پر وزیر اعظم کو خط لکھنے اور ان سے ملاقات کے لیے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔
سویڈن کے سفارت خانے کی پبلک ریلیشنز (تعلقات عامہ) افسر فاطمہ ایریکسن نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ’مائیگریشن ایجنسی نے کچھ ویزا سروسز دوبارہ شروع کر دی ہیں۔‘