پاکستان اسرائیل جانے والے صحافیوں کی شہریت پر نظرثانی، سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں: وزارت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے صحافیوں کے خلاف ’مجرمانہ کارروائی‘ بھی ہو سکتی ہے۔
پاکستان ’عسکریت پسندی سے نمٹنے‘ کے لیے قائم نیا ادارہ نفٹیک کتنا اہم؟ نفٹیک کے قیام کی منظوری ایسے وقت میں دی گئی ہے جب ملک میں عسکریت پسندی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔