کراچی میں پراپرٹی کی ایف بی آر ویلیو بھی کم کی گئی ہے اور اوور سیز پاکستانیوں کو پراپرٹی خریدنے اور بیچنے پر ایڈوانس ٹیکس سے استثنیٰ دینے کی تیاری ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ٹیکس ریلیف سے ملکی معیشت کو بھی فائدہ ہو گا یا نہیں؟
چینی اشیا کئی برسوں سے پاکستانی مارکیٹ میں موجود ہیں لیکن اب اس میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے عام آدمی خوش ہے کہ اسے سستی اور معیاری پروڈکٹس مل رہی ہیں تاہم مقامی صنعتیں اس سے متاثر ہو رہی ہیں۔