سوشل میڈیا پہ جیسی ہم دکھانا چاہتے ہیں، کیا واقعی اپنے جوہر میں ایک عین ویسی ہی عید ہم منا بھی سکتے ہیں؟
انسٹاگرام کا نیا فیچر کام کرنا شروع ہو گیا ہے جس میں انہوں نے تین منٹ تک کی ریل کو ایکسپلور فیڈ میں شامل کرنے کا کہا تھا۔ پہلے ہمارے پاس 90 سیکنڈ ہوتے تھے یعنی ڈیڑھ منٹ لیکن اب وہ ٹائم دوگنا ہو گیا، تین منٹ!