پاکستان میں جاری گرمی کی لہر

محکمہ موسمیات نے اتوار کو جاری ایک الرٹ میں کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر رواں ماہ کے آخر تک برقرار رہ سکتی ہے۔

پاکستان میں جاری گرمی کی لہر (2022-05-15)

پاکستان کے متعدد علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، گذشتہ روز جیکب آباد میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

جبکہ محکمہ موسمیات نے اتوار کو جاری ایک الرٹ میں کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر رواں ماہ کے آخر تک برقرار رہ سکتی ہے۔

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر درجہ حرارت میں ڈیڑھ ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہو جاتا ہے تو پاکستان میں کراچی اور بھارت میں کلکتہ جیسے شہر 2015 جیسی گرمی ہر سال دیکھیں گے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پاکستان میں 2015 میں آنے والی شدید ہیٹ ویو کے نتیجے میں 1200 سے زائد افراد چل بسے تھے۔

اس صورت حال پر کارٹونسٹ ظہور کی نظر۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون