طلعت حسن کی بیٹی تزئین حسین نے انسٹاگرام پر لکھا: ’گہرے رنج و غم کے ساتھ ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہمارے پیارے طلعت حسین آج صبح اپنے ابدی سفر پر روانہ ہوگئے۔‘
کراچی
ہندو کمیونٹی کے مطابق تقسیم ہند سے قبل سیٹھ گوپال داس موہٹہ کی جانب سے تعمیر کروائی گئی یہ عمارت ان کے حوالے کی جائے ، جسے 2005 میں 30 سال کے لیے ناپا کو رینٹ لیز پر دے دیا گیا تھا۔