لاہور کی رہائشی وی لاگر سوہا چوہدری جا رہی ہیں آئس کریم کھانے۔
سوہا کے مطابق شہر میں کئی آئس کریم پارلرز ہیں اور وہ تقریباً سب ہی جگہ جا چکی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ آج ان کی کوشش ہو گی کہ کسی ایسی جگہ جایا جائے جہاں وہ پہلے نہ گئی ہوں۔
سوہا اپنی کوشش میں کامیاب ہو پائیں گی یا نہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔