معاشی دیوالیہ پن کا خطرہ بدستور موجود؟

پاکستان کی معاشی صورت حال پر کارٹونسٹ ظہور کا خاکہ۔

معاشی دیوالیہ پن کا خطرہ بدستور موجود؟ (ظہور)

ماہرین معیشت خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ پاکستان کو معاشی دیوالیہ پن کے خطرہ کا سامنا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تاہم وفاقی حکومت شدید معاشی مسائل کے باوجود ایسی صورت حال کو بعید از قیاس قرار دیتی ہے۔ 

پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو کر تقریباً چار ارب ڈالر رہ گئے ہیں اور ملک میں امریکی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت انٹر بینک سے کافی زیادہ قیمت ہے۔

ایسے میں پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں ایک کانفرنس کے دوران مختلف بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور ممالک نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد تعمیر نو کی غرض سے مجموعی طور پر 10 ارب ڈالر سے زیادہ رقوم دینے کے وعدے کیے ہیں، جسے معیشت کی بہتری کے سلسلے میں ایک مثبت اور حوصلہ افزا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

اس ساری صورت حال پر کارٹونسٹ ظہور کا خاکہ ملاحظہ کریں۔

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون