ملک کا ایک طاقتور سیاسی خاندان کئی ہفتوں سے ملکی معاملات پر خاموش ہے۔ گذشتہ ماہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے علاج کی غرض سے ملک سے باہر جانے کے بعد سے شریف خاندان کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ اس صورت حال کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں پیش کیا ہے۔
شریف خاندان کی خاموشی
ملک کے ایک طاقتور سیاسی خاندان کی کئی ہفتوں سے ملکی معاملات پر خاموشی پر صابر نذر کی نظر۔
-
1/5
شریف خاندان کئی ہفتوں سے ملکی معاملات پر خاموش۔ (2019-12-27)
-
2/5
خصوصی عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس میں سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی گئی جس کے تفصیلی فیصلے پر بحث جاری ہے۔
جمعرات کو جاری ہونے والے تفصیلی فیصلے میں خصوصاً پیراگراف 66 کے خلاف وزیر قانون اور دو خصوصی مشیروں نے ایک پریس کانفرنس میں فیصلہ لکھنے والے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ پر کھل کر تنقید کی اور ان کی ذہنی کیفیت پر بھی سوال اٹھائے۔ اس سارے معاملے پر صابر نذر کی نظر۔
(2019-12-21)
-
3/5
پاکستانی معیشت کاگراف گرنے کے ساتھ ساتھ عوام بھی مہنگائی کی گہری کھائی میں گر رہےہیں۔
-
4/5
آرٹیکل 243 اور پی ٹی آئی حکومت کی بے لگام ٹرین(19-12-7)
-
5/5
گھبرانا نہیں ہے، ہمارے پاؤں جمے ہوئے ہیں، پاکستانی کرکٹ کے حالات پہ صابر نذر کی نظر۔