عمر رسیدہ اور تباہ حال سال 2020 نوزائیدہ 2021 کے لیے کیا چھوڑے جا رہا ہے؟ اس صورت حال پر صابر نذر کی ایک نظر۔
2020 جاتے جاتے نئے سال کے لیے بیماری ورثے میں چھوڑ گیا
عمر رسیدہ اور تباہ حال سال 2020 نوزائیدہ 2021 کے لیے کیا چھوڑے جا رہا ہے؟ اس صورت حال پر صابر نذر کی ایک نظر۔
-
1/8
(30122020)
-
2/8
(27-12-2020)
-
3/8
مولانا شیرانی اور حکومت ۔ (2020-12-24)
-
4/8
لکڑیوں پہ ہاتھ سینکتے عوام اور ان کی معیشت ۔ (2020-12-20)
-
5/8
2021 کرونا کے ٹیکوں کا سال؟(2020-12-16)
-
6/8
شیخ رشید کا ’اگلا مشن‘ (20-12-13)
-
7/8
اپوزیشن کی رکاوٹیں (2020-12-10)
-
8/8
شفقت محمود کا یکساں تعلیمی نصاب (20-12-6)
پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت پورے ملک میں یکساں تعلیمی نصاب متعارف کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود پرامید ہیں کہ اگلے سال پرائمری سیکشن کے لیے یکساں نصاب پڑھایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اہم معاملے پر تمام صوبے ، دینی مدارس اور نجی تعلیمی ادارے ایک صفحے پر ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا یکساں نصاب اگلے تعلیمی سیشن میں متعارف ہو سکے گا اور اس پیش رفت کی کامیابی کے کتنے امکانات ہیں؟ اس حوالے سے صابر نذر نے ایک خاکہ پیش خدمت ہے۔