’کچھ بھی کرلو، این آر او نہیں دوں گا‘

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن سے کسی بھی قسم کی مفاہمت نہ کرنے کے اعلان پر صابر نذر کی نظر

2

’کچھ بھی کرلو، این آر او نہیں دوں گا‘(2021-02-07)

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی مفاہمت نہیں کریں گے۔

اس سے قبل حکومت اور اپوزیشن کے مابین گذشتہ ماہ مذاکرات ہونے تھے، لیکن بظاہر اپوزیشن پیچھے ہٹ گئی اور ایسا نہ ہوسکا۔

اب اپنے چند حالیہ بیانات میں وزیراعظم عمران خان نے عندیہ دیا ہے کہ اپوزیشن کو جہاں لانگ مارچ کرنا ہے، وہ کرلے، حکومت مدد کرے گی، لیکن این آر او نہیں دیا جائے گا۔

حکومت اور اپوزیشن کی حالیہ صورتحال کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون